نئی دہلی،20مئی(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی کے کل سے شروع ہونے والے دورہ ایران کے دوران ہندوستان اور ایران چاہ بہار بندرگاہ کی ترقیات، توانائی کی درآمدات اور ثقافتی تعاون کے معاہدوں پر دستخط کریں گے۔
font-size: 18px; text-align: start;">یہ اظہار خیال ہندوستان میں تعینات ایرانی سفیر غلام رضا انصاری نے کیا ہے۔
ایرانی خبررساں ایجنسی ایرنا کے ساتھ ایک انٹرویو میں ایرانی سفیر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا دورہ ہند-ایران دو طرفہ تعلقات میں ایک نیا موڑ ثابت ہوگا۔